कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈاکٹر شمین ناز اینستھیزیا میں ایم ڈی کی ڈگری سے سرفراز

پربھنی :18؍اپریل ( محمد سرور شریف ضلع نامہ نگار) پربھنی کے جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم میڈیکل کالج بدناپور کی طالبہ ڈاکٹر شمین ناز بنت مخدوم فاروقی نیّر (آرٹ ٹیچر کنّڑ) نے اینستھیزیا میں ایم ڈی کا کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اس موقع پر میڈیکل کالج بدناپور میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں انہیں ڈگری تفویض کی گئی۔ ڈاکٹر شمین ناز، ڈاکٹر شایان خان (ایم ڈی میڈیسن) کی اہلیہ ہیں۔ ان کی اس نمایاں کامیابی پر افرادِ خاندان کے علاوہ اساتذہ اور اہم سماجی و ملی شخصیات نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے نہ صرف ان کے لیے بلکہ ملت اور انسانیت کے لیے ایک نیک فال قرار دیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے