कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: رنگولی ڈریسس کے مالک عبدالغفار خان کا انتقال

ناندیڑ: 21؍جولائی ( راست) شہر کے منیار گلی میں واقع رنگولی ڈریسس کے مالک عبدالغفار خان ولد جعفر خان کا آج صبح تقریباً 8 بجے انتقال ہوگیا۔ مرحوم، ریٹائرڈ اسسٹنٹ ٹیچر خان خواجہ خان کے سگے بھائی تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے اہل خانہ، رشتہ داروں، دوستوں اور شہر کے تجارتی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 22 جولائی، بروز بدھ، صبح 9 بجے مسجد فتح جنگ خاں، نواب گنج میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔اہل خانہ نے تمام متعلقین، عزیز و اقارب اور احباب سے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی اپیل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے