कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ضلع پریشد اردو اسکول بھادلی(بدرک) میں جلسہ تقسیم انعامات

جلگاؤں:3؍نومبر(راست)  جلگاؤں تحصیل کی ضلع پرشیداردو اسکول بھادلی میں گزشتہ دنوں لیے گئے سیرت النبی کویز اور نعتیہ مقابلہ میں کامیاب طلبا وطالبات کو انعامات دینے کی ضمن میں ایک جلسے تقسیم انعامات جناب علاؤ الدین بیلدار( ناظر تعلیم) کی زیر صدارت منعقد ہوا اس موقع پر نصیراباد اردو مرکز کے کیندر پرمکھ غلام حیدر شاہ صاحب سابق ایس ایم سی کمیٹی کے صدر جناب نظیر پٹیل صاحب، صدر مدرس عطا اللہ شاہ سر، ستارہ میڈم، عبدالماجد سراور سراج سر وغیرہ موجود تھے اس موقع پر طلبہ اور سرپرست حضرات بھی کثیر تعداد میں شریک رہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے