कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شبینہ پروین کی بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی

اکولہ:02؍مئی (اکرم چوہان) بارہویں جماعت کے نتائج آج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , اکولہ شہر کے ملّت جونیئر کالج کی ہونہار طالبہ شبینہ پروین شمشیر خان نے بارہویں جماعت میں آرٹس فیکلٹی میں % 50 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی وہیں 600 کے منجملہ300 مارکس حاصل کرنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے