कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

زنیرہ میر کی دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی

کنوٹ :08؍مئی (اکرم چوہان) دسویں جماعت کے نتائج آج ظاہر کر دیے گۓ ہیں ,وائی (تعلقہ ماہور) شہر کے ضلع پریشد ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ زنیرہ میر اِمتیاز علی نے دسویں جماعت میں %85 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی وہیں 500 کے منجملہ 428 مارکس حاصل کرنے گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،اِس طالبہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں 92 اور اگریزی کے 89 مارکس حاصل کیے۔انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے