कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ آف فاؤنڈیشن اسٹڈیز، ناندیڑ:جہاں خوابوں کو سمت ملتی ہے

پانچویں تا دسویں جماعت کے لئے

ایس ایم صمیم (ناندیڑ)

آج کے دور میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ مستقبل کی بنیاد بن چکی ہے۔ ہر والدین کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ بہترین تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرے، بڑے خواب دیکھے اور انہیں حقیقت میں بدلنے کی صلاحیت رکھیں۔ ایسے میں ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ آف فاؤنڈیشن اسٹڈیز، ناندیڑ ایک ایسی روشنی ہے جو بچوں کے خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھاتی ہے۔
ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ میں ہم صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ بچوں کی شخصیت کو نکھارتے ہیں،ان کی سوچ کو وسعت دیتے ہیںاور انہیں مسابقتی دنیا کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ اگر درست رہنمائی بچپن ہی سے مل جائے تو ہر بچہ اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے۔ہم پانچویں جماعت سے ہی بچوں کو تمام بڑے مسابقتی اور داخلہ جاتی امتحانات کے لیے تیار کرتے ہیں، جن میں خاص طور پر NEET، JEE، IIT، CET، IISER، CA، CLAT، CUET، UPSC، MPSC اور دیگر مقابلہ جاتی امتحانات شامل ہیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ بچے اسکول کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سطح کی تیاری بھی کریں تاکہ آگے چل کر انہیں کسی بڑے چیلنج کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ کی پہچان ہماری تجربہ کار فیکلٹی، سائنسی طریقۂ تدریس، منظم نصاب، ریگولر ٹیسٹ سیریز اور ذاتی رہنمائی ہے۔ یہاں ہر بچے پر انفرادی توجہ دی جاتی ہے تاکہ اس کی کمزوریوں کو طاقت میں بدلا جا سکے اور اس کی *صلاحیتوں کو صحیح سمت مل سکے۔ ہم بچوں کو صرف امتحان پاس کرنے کے لیے نہیں، بلکہ زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے تیار کرتے ہیں۔ ہم انہیں نظم و ضبط، خود اعتمادی، مقصدیت اور محنت کی قدر سکھاتے ہیں۔ یہی وہ اقدار ہیں جو ایک عام طالب علم کو غیر معمولی بنا دیتی ہیں۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ مستقبل میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرے، ملک کے معروف اداروں میں جگہ بنائے اور آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلے، تو آج ہی ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ آف فاؤنڈیشن اسٹڈیز سے رابطہ کریں۔
📍 *پتہ: ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ،* پہلا منزلہ، چاول والا کمپلیکس، دیگلور ناکہ، ناندیڑ
📞 *موبائل:* 9890886440 / 9975945983
آئیں، اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں
*ریڈیئنٹ انسٹی ٹیوٹ صرف ادارہ نہیں ایک مشن ہے! 🌟*

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے