कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بھساول میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اولمپیارڈ CIO سائنسی مقابلہ

بھساول:11/اکتوبر (صلاح الدین ادیب) جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام طلبہ میں سائنسی شعور اور تحقیق کے ارتقاء کی غرض سے ایک CIO اولمپیارڈ سائنسی مقابلہ الحرا اردو ہائی اسکول میں منعقد کیا گیا اس مقابلہ میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں سے قریب 135 طلباء و طالبات نے شرکت کیں.امیر مقامی سید اخلاق احمد کی نگرانی میں ناظم حلقہ خواتین سازیہ ارشد رملہ فاروق شمیم انصار الماس اقبال سمیہ رضوان عظمی گوہر وغیرہ پروگرام کو کامیاب بنانے میں پیش پیش رہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے