कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بارہویں سائنس کے امتحانات میں گلبرگوی نورالحق کی نمایاں کامیابی

ناندیڑ:5؍فروری ( راست) فروری 2026ء میں منعقدہ بارہویں سائنس کے امتحانات میں گلبرگوی محمد نورالحق ابن عبدالحق نے 82؍ فیصد نمبرات حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی اس کامیابی پر اسکول کے اساتذہ اور دوست احباب فیملی کے تمام ارکان نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ نورالحق قاری عبدالظاہر صاحب ( سیکریٹری نظام العلوم پرائمری اسکول) کے پوتے و قاری طاہر صاحب گلبرگوی کے فرزند ہے۔ اس موقع پر گلبرگوی فیملی نے موصوف کو دلی مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے