कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام اقراء شاہین جونیئر کالج کے بارہویں جماعت کے بورڈ کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کیں

اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انصرام اقراء شاہین جونیئر کالج کے بارہویں جماعت کے بورڈ کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کیں ۔جس میں صفا بانو محمد اشفاق نے 86.67 فیصد نمبر حاصل کرکے اول مقام حاصل کیا۔ جبکہ دیگر نمایاں کامیاب طلبہ میں سیدہ مساب الدین نورالدین نے 84.67%، تشمیر فاطمہ شیخ جاوید احمد82.83%، جوفین فاطمہ شیخ انیس 82.50% اور عائشہ تنویر پنجاری نے 82.00% حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے