कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اینگلو اردو ہائی اسکول راویر میں اسکولی کیرم ٹورنامنٹ

راویر :8/اکتوبر (صلاح الدین ادیب) اینگلو اردو ہائی اسکول میں اسکولی کیرم ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا. افتتاح BEO روہیت سر کے ہاتھوں کیا گیا اس موقع پر اسکول کے چیرمین ایڈوکیٹ ایس ایس سید کیندر پرمکھ احمد جناب یوراج مالی سر سوسائٹی کے حاجی رمضان سیٹھ سید عارف شیخ عارف محسن سرصلاح الدین شیخ صدر مدرس مزمل سر سپروائزر نور سر وغیرہ موجود تھے. پنچ کے فرائض شفیق سر امجد سر سلیم سر شاہنواز سر نے انجام دیے.ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لئے اینگلو اردو ہائی اسکول کا تدریسی اور غیر تدرسی اسٹاف پیش پیش رہا.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے