कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

عائشہ عبدالکریم کھچی کی ڈی ایل ایڈ امتحان میں اوّل درجہ سے نمایاں کامیابی

کنوٹ :10؍اگست (اکرم چوہان) ڈی ایل ایڈ امتحان کے نتائج ظاہر ہو چکے ہیں،کنوٹ شہر کی ہونہار طالبہ عائشہ عبدالکریم کھچی نے ڈی ایل ایڈ (D.El.Ed) امتحان میں اول درجہ سے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 86 فیصد مارکس حاصِل کیے۔ایوت محل اُردو ڈی ایل ایڈ کالج سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے عائشہ نے اس امتحان میں کافی بہتر مظاہرہ کیا۔عائشہ کی اس کامیابی پر دوست ،رشتےدار،عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے