कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: ایس ایس اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید مسعود علی کا انتقال

ناندیڑ:30؍ جولائی (نامہ نگار): ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارے ایس ایس اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید مسعود علی بن سید عباس علی کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے تعلیمی، سماجی اور عوامی حلقوں میں رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مرحوم، سجاد سر کے والد اور اعجاز سر کے بڑے بھائی تھے، جبکہ مولانا محمد سلیم اشاعتی اور عدنان احمد (اے این الیکٹرانکس) کے سسر تھے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج، ان شاء اللہ، نمازِ ظہر کے بعد ادا کی جائے گی، جس کے بعد کربلا قبرستان، ناندیڑ میں تدفین عمل میں آئے گی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی کامل بخشش عطا فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے