कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

موظف معلمہ محترمہ نجمہ انسا بیگم صاحبہ کا انتقال

ناندیڑ: 20؍مئی: نوبل پرائمری اسکول لیبر کالونی ناندیڑ کی موظف معلمہ محترمہ نجمہ انسا بیگم صاحبہ (زوجہ محمد عبدالبصیر المعروف اقبال بھائی) کی مورخہ 19 مئی 2026ء بروز منگل بعد نمازِ عشاء مسجد عابدین، نئی آبادی ناندیڑ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس کے بعد مسجد سے متصل تدفین عمل میں آئی۔ محترمہ نجمہ انسا بیگم صاحبہ نے 29 مئی 2026ء بروز منگل الصبح اچانک داعیٔ اجل کو لبیک کہا تھا۔ مرحومہ کے پسماندگان میں دو لڑکے، دو لڑکیاں، نواسے، نواسیاں، پوتے اور پوتیاں شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرماکر اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے