कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ: وزیر خان کا انتقال، آج نمازِ مغرب کے بعد تدفین

ناندیڑ:26؍اپریل (نامہ نگار) بڑے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب وزیر خان صاحب کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی اور اہلِ خانہ کے ساتھ ساتھ احباب و متعلقین میں رنج و الم کی فضا قائم ہوگئی۔
إنا لله وإنا اليه راجعون
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب مسجد قریشیہ (بارہ امام) میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین مکہ مسجد مرکز (چوک) کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ اس سے قبل جنازہ بعد نمازِ عصر ان کے مکان واقع محسن کالونی، اکبر فنکشن ہال کی گلی سے روانہ ہوگا۔مرحوم جناب ساجد خان صاحب (فیمس ٹرانسپورٹ) اور جناب واجد خان صاحب (جے کے کنسٹرکشن) کے والد تھے۔متعلقین نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے