कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آلہ پھاٹامیں امت کی خدمت فاؤنڈیشن اور غریب نواز ؒمسجد ٹرسٹ کے زیر اہتمام SIR کیمپ کا کامیاب انعقاد

آلہ پھاٹا :14؍اپریل (راست) جمہوریت کو مستحکم اور مضبوط بنانا اور ووٹ کے حق کو بحال کے مقصد سے بھارت الیکشن کمیشن کیSIR2025 مہم کے تحت آلہ پھاٹا میں ایک اعظیم الشان رہنمائی مہم منعقد کیا گیا۔ امت کی خدمت فاؤنڈیشن جنیر اور غریب نواز ؒٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے اتوار بروز 4اپریل 2026کو ٹرسٹ کے ہال میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا ۔امت کی خدمت کے بانی وصدر حاجی غلام نبی زہرا یونس شیخ نے کیمپ میں موجود لوگوں کو ایس آر آئ کی اہمیت سمجھائ اور میپنگ کی باریکیوں سے حاضرین سنائ پرانے ریکارڈکو نئے ریکاڑ کو جوڑنے کا طریقہ سمجھایا اس موقعے پر علاقے اہم شخصیت موجود تھی ان میں منگیش انا پرسن ڈوکے جیون شندے نیلش شندےنلیش ڈونگرے دیگمبر گھوڑے کر توشار کورالے ولاد واگھولے حاضر تھےساتھ ہی غریب نوازؒ ٹرسٹ کے صدر مجاہد جمعدار کمال خان یونس منیار عمران منیار جیلانی پٹیل عادل پٹیل ذاکر پٹھان وصفیان مومن نے لوگوں کی معاونت کی کیلاس شندے گونجال سر دراٹے سر اس پروگرام کو کامیاب بنانے مدد کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے