कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن سیدہ مصرفہ زینب کا پہلا روزہ

ناندیڑ:18؍مارچ (راست) ماہِ رمضان کے مقدس موقع پر کم عمر بچوں میں بھی دینی جذبہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسی سلسلے میں سیدہ مصرفہ زینب (عمر 8 سال) ساکن نزد قندھاری بلڈنگ، دیگلور ناکہ، ناندیڑ نے اپنا روزہ مکمل کر کے اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔اس موقع پر گھر والوں اور عزیز و اقارب نے بچی کی حوصلہ افزائی کی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔ کم عمری میں روزہ رکھنے کا یہ جذبہ قابلِ ستائش ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے