कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد ابوبکر رضا نے کیا مکمل تراویح کا اہتمام

ناندیڑ:17؍مارچ (راست) الحمدللہ ،محمد ابوبکر رضا جنہوں نے شاہی مسجد میں مکمل 27 دنوں تک بلاناغہ تراویح مکمل اہتمام کے ساتھ پڑھی ، جس کے سبب شاہی مسجد کی جانب سے ابوبکر رضا کی گل پوشی اور 1100 روپے کا نذرانہ پیش کیا گیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ابوبکر رضا کو علم و عمل کی لازوال برکتیں عطا فرمائے ،نمازوں کا پابند بنائے ،آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے