कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اسلامک یوتھ فیڈریشن، ناندیڑ کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم

ناندیڑ:17؍مارچ (راست) IYF اسلامک یوتھ فیڈریشن باکردار اور نیکوکار طلبہ و نوجوانوں کی ایک تنظیم ہے، جس کا مقصد مسلم طلبہ و نوجوانوں میں تعلیم کے ساتھ دینی شعور پیدا کرنا، ان کی زندگی کو اسلامی سانچے میں ڈھالنا اور ان کے تعلیمی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔اسی کے ساتھ خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت ضرورت مندوں کی مدد بھی کی جاتی ہے۔ بالخصوص ماہِ مبارک رمضان میں ہر سال رمضان کٹس کی تقسیم عمل میں آتی ہے۔گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مستحقین میں رمضان کٹس تقسیم کی گئیں۔ الحمدللہ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے