कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حفظہ سحر کا پہلا روزہ

اردھا پور:14؍مارچ (شیخ زبیر) شہر اردھا پور ضلع ناندیڑ کی مشہور و معروف شخصیت شیخ و سیم ساکن پاشا کالونی کی کمسن صاحبزادی حفظہ سحر کی روزہ کشائی کی پر مسرت تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شیخ وسیم کی جانب سے مہمانان خصوصی اور شرکائے محفل کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا۔ تقریب میں شریک علما کرام معززین اور اہل شہر نے روزہ دار بچی کو مبارکباد پیش کی اور اس کے لیے نیک دعائیں کیں۔ اس موقع پر شہر اردھا پور کی دینی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں خوشگوار اور روحانی ماحول میں منعقد ہوئی جہاں شرکاء نے بچی کے روشن مستقبل اور دینی ترقی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے