कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم رومعان خان نے زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر سب کی دعائیں سمیٹ لیں

ناندیڑ:7؍مارچ (راست) ناندیڑ کے سانگوی علاقہ کے آفیسر کالونی کے رہنے والے رومان خان بن رضوان خان نے کم عمری میں عبادت کا شوق دکھاتے ہوئے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ رومان خان کی عمر 7 سال ہے اور انہوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ روزہ رکھا جس پر گھر والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر تایا، تائی، پھوپھا، پھوپھو اور دیگر عزیز و اقارب نے معصوم روزہ دار کو مبارکباد پیش کی اور اس کے لئے نیک دعائیں دیں۔ اہلِ خانہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں میں دینی شعور اور عبادت کا جذبہ قابلِ مسرت بات ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے