कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن روزہ دار شیخ فصیح الدین کا پہلا روزہ

ناندیڑ:4؍مارچ (راست) شیخ فصیح الدین بن شیخ فضل الدین، عمر 11 سال، نے ماہِ رمضان المبارک میں اپنا پہلا روزہ رکھ کر گھر والوں کو خوشی سے مسرور کر دیا۔ کم عمری کے باوجود عبادت کا شوق اور دینی جذبہ قابلِ ستائش ہے۔اس موقع پر اہلِ خانہ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور ان کے روشن مستقبل، صحت و تندرستی اور دین پر استقامت کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ شیخ فصیح الدین کو نیک صالح بندہ بنائے اور دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے