कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن روزہ دار عائشہ صدیقہ کا پہلا روزہ

ناندیڑ:4؍مارچ (راست) عائشہ صدیقہ بنت شیخ فضل الدین، عمر 8 سال، نے ماہِ رمضان المبارک میں اپنا پہلا روزہ رکھ کر اہلِ خانہ کو خوشی سے سرشار کر دیا۔ اس موقع پر گھر میں دینی جذبے اور مسرت کا ماحول دیکھا گیا۔ والدین نے بیٹی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اس کے روشن مستقبل اور دین پر ثابت قدمی کے لیے دعا کی۔اللہ تعالیٰ عائشہ صدیقہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے