कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ زیدان کا پہلا روزہ، اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر

ناندیڑ:2؍مارچ (راست) کھڑکپورہ میں مسجدِ بڑا امام کے قریب رہائش پذیر چھ سالہ طالب علم شیخ زیدان ولد شیخ فاروق نے آج اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ وہ پہلی جماعت کا طالب علم ہے جبکہ ان کے والد پیشے کے اعتبار سے وائر مین ہیں۔ کم عمری کے باوجود روزہ رکھنے پر اہلِ خانہ نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ بچے نے روزہ مکمل کیا اور گھر والوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے سراہا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شیخ زیدان کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے