कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ساڑھے تین سال کی عمر پہلا روزہ

الحمد للہ میرا لخت جگر حمدان احمد جسکی عمر ابھی کھیلنے کودنے کی ہی ہے،رمضان کی آمد سے پہلے ہی سے یہ تمنا کررہا تھا کہ وہ بھی روزہ رکھے اگر چہ کہ شریعت کا ابھی وہ مکلف نہیں ہوا لیکن خود بچہ کے اصرار پر ہم نے سوچا کہ جب تک دن بھر میں ہمت باقی رہی روزہ رکھیں گے ورنہ نہیں ، بالآخر اس کمسن بچے نے حوصلہ دکھایا اور زندگی کا پہلا روزہ رکھا ۔اسی موقع پر اہل خانہ نے خوب دعاؤں سے نوازا اور ہمارے فرزند کو مبارک باد پیش کی اور مستقبل میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
مفتی بلال احمد ندوی
امام و خطیب مسجد امیر حمزہ ملت نگر ناندیڑ

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے