कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معصوم روزہ دار: قدسیہ اسفرین

ناندیڑ: 19؍فروری (راست) خادم العلماء والحفاظ مولانا محمد خالد صاحب فلاحی کی بھانجی قدسیہ اسفرین دختر ایڈوکیٹ عظیم الدین صاحب، ساکن نئی مسجد ناندیڑ، نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھ کر اپنے شوقِ عبادت کا عملی ثبوت پیش کیا۔ننھی سی بچی کی جانب سے کم عمری میں روزہ رکھنے کے اس جذبۂ ایمانی کو اہلِ خاندان نے بے حد سراہا۔ گھر کے افراد کے مطابق قدسیہ اسفرین نے نہ صرف شوق و محبت سے روزہ رکھا بلکہ پورا دن خوش دلی اور صبر کے ساتھ گزارا۔معصوم قدسیہ اسفرین کے اس ایمانی جذبے کو دیکھتے ہوئے افراد خانہ نے اس موقع پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بچی کو دعاؤں سے نوازا اور اس کے روشن مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ معصوم بچی نے اپنی کم عمری کے باوجود عبادت کا جو شوق ظاہر کیا ہے وہ دوسروں کے لیے بھی ایک مثال ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے