कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ میں مولانا سیّدبلال حسنی ندویؔ صاحب کی آمد

ناندیڑ:23؍جنوری (راست) ناندیڑ میں دینی وتعلیمی حلقوں کےلیے ایک نہایت اہم اور بابرکت تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ادارہ معہد ابوالحسن قیوم پلاٹ،ناندیڑ کے زیر اہتمام انور گارڈن،حیدرباغ نمبر1 میں 26 جنوری 2026 بروز پیر صبح 10 بجے سے ا بجے تک عظیم الشان جلسہ دستار بندی و حفظِ قرآن کریم کی تقریب منعقد ہوگی۔اس روح پرور تقریب کی صدارت ملک کے ممتاز عالمِ دین بقیۃ السلف عالم ربانی حضرت مولانا محمدسیّدبلال عبدالحئ حسنی ندویؔ صاحب (ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ و سیکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاءبورڈ) فرمائیں گے-عوام الناس اورعلماء کرام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے۔
الداعی:مولانا محمدسعدعبداللہ ندویؔ
(بانی و ناظم ادارہ معہدابوالحسنؒ)قیوم پلاٹ ناندیڑ

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے