कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شاھین نگر حیدرآباد میں مفت ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کورس میں داخلے جاری

حیدرآباد:3؍اگست ( راست) حور فاؤنڈیشن انڈیا کے زیر اہتمام شاھین نگر وادی صالحین گرین سٹی حیدرآباد میں لڑکیوں اور خواتین کیلئے مفت دو ماہی ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کورس کا آغاز 11 اگست 2025 سے ہوگا ، ان شاء اللہ۔ داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے، کورس میں داخلہ لینے والوں کو ٹیلرنگ اور مہندی ڈیزائننگ کی تربیت کے علاوہ دینی بنیادی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ مادری زبان اردو بھی سکھائی جائے گی ۔ اوقات صبح دس تا ایک بجے دن ہوں گے،داخلہ کے خواہش مند فاؤنڈیشن سے درخواست فارم حاصل کرکے بعد خانہ پری کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 9 اگست 2025مقرر ہے ( نشستیں محدود ہیں عجلت کیجئے) مزید تفصیلات کیلئے 9908424786پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے