किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اسکیٹنگ مقابلے میں محمّد زین کو گولڈ میڈل

کنوٹ :20؍مئی(اکرم چوہان)جئے اسکیٹنگ اکیڈمی کی طرف سے لیے گۓ سپیڈ اسکیٹنگ چمپینشپ (2025 یوت محل) کے مقابلے میں کنوٹ کے محمّد زین شبّیر خان نے ضلعی سطح پر انڈر 12 میں پہلا مقام حاصل کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔محمد زین نے کم عمر میں ہی اسکیٹنگ میں کو ہنر کر دکھایا جو کہ سبکے بس کی بات نہیں ہوتی،اس سے پہلے بھی محمد زین نے ناندیڑ ضلع سطح پر اس طرح کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی تھی اور آگے کے کھیل کے لیے لاتورکے مقابلے میں بھیجنا چاہئے تھا،مگر کچھ سازشوں کی وجہ سے محمد زین کو روک دیا گیا اور کِسی اور کو آگے کر دیا گیا،اتنی کم عمری میں اس کامیابی پر سبھی طرف سے مبارکباد دی جا رہی ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے