कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ سولاپور کی جانب سے ٹیپو سلطان جینتی منائی گئی

سولاپور:21؍نومبر(نامہ نگار) : مراٹھا سیوا سنگھ کے زیرِ اہتمام چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ، سولہاپور کی جانب سے عظیم مجاہدِ آزادی حضرت ٹیپو سلطان کی جینتی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر ٹیپو سلطان چوک میں نصب نامی تختی پر رام گائیکواڑ اور یوسف میجر کے ہاتھوں پھولوں کا ہار چڑھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقع پر شہر صدر متین باغوان، ضلع صدر ایم۔ شفیق رچبھرے، کارپوریٹر بابا اڈے والے، کارپوریٹر عقیلہ بھاگنری، سابق کارپوریٹر ہارون شیخ، مبین شیخ، لکشمن بھوسلے، بشیر سید، جاوید بدّی، راجو ہنڈیکری، رستم شیخ، قادر بھاگنری، صادق شیخ، کاشیب بیلف، حذیر باغوان، ریاض شیخ، رضوان دندوتی، تنویر شیخ، حارث شیخ، سرفراز قاضی، عرفان باغوان، محسن شیخ، غفور شیخ وغیرہ موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے