कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

نبیلہ مریم بنت محمد اظہر الدین کا پہلا روزہ

ناندیڑ: 23؍فروری ( راست) حیدر باغ کی ساکن نبیلہ مریم بنت محمد اظہر الدین نے 9 سال کی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھ کراللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا چاہی۔ کم سنی کے باوجود انہوں نے خوش دلی اور عزم کے ساتھ روزہ مکمل کیا، جس پر گھر والوں نے بے حد مسرت کا اظہار کیا۔نبیلہ مریم کے اس قابلِ تحسین اقدام پر اہلِ خانہ نے انہیں دعاؤں سے نوازا اور ان کے روشن و کامیاب مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ کم عمری میں عبادت کا شوق یقیناً بہترین دینی تربیت کی علامت ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ نبیلہ مریم کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے