कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انتقال پر ملال

ناندیڑ:26؍دسمبر: بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی، ناندیڑ کے خازن اور جناب شکیل احمد (سپروائزر، فیض العلوم ہائی اسکول ناندیڑ) کے والد محترم جناب نذیر احمد صاحب آج اچانک انتقال فرما گئے۔ ان کی عمر تقریباً 78 سال تھی۔ مرحوم مکہ مسجد میں نمازِ مغرب کی ادائیگی کے لیے تشریف لے جا رہے تھے کہ مسجد کی سیڑھیوں پر انہوں نے آخری سانس لی۔مرحوم نے اپنے پیچھے دو بیٹے اور سات بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔نمازِ جنازہ بتاریخ 27 دسمبر 2024 بروز جمعہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان گنج شہیداں کربلا ناندیڑ(مومن بیس) میں عمل میں آئے گی، ان شاءاللہ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے