कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

29؍دسمبر کو قباء مسجد میں یک روزہ مجلس ذکر و سلوک

ناندیڑ:25؍دسمبر ( راست) بڑی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا شاہ محمد نورالحق صاحب قریشی قاسمی دامت برکاتہم کی سرپرستی میں ایک روزہ مجلس ذکر و سلوک کا انعقاد بروز پیر بتاریخ 29؍دسمبر مسجد قباء دیگلور ناکہ میں کیا گیا ہے۔ جس میں بعد نمازِ ظہر مفتی اعظم صاحب مدظلہٗ ، بعد نماز عصر مولانا عمران صاحب اور بعد نماز مغرب حضرت مولانا مصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم کا خطاب ہوگا۔ اور بعد نمازِ عشاء ذکر بالجہر دعا اور بیعت کی مجلس ہوگی۔ مجلس کے بعد تمام شرکاء کے لئے کھانے کا نظم رہے گا، ان شاء اللہ۔ نوٹ: دوپہر تین بجے حاجی ابراہیم صاحب کے مدرسہ جامعۃ المؤمنات، باغبان کالونی، ناندیڑ میں مستورات کے لیے بیعت کی مجلس ہوگی۔ اس طرح کی اطلاع خلیفہ مجاز قاری محمد طاہر گلبرگوئی نے دی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے 9834463117 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے