कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

یوم جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ محمدیہ عربیہ و لبنی اردو اسکول میں پرچم کشائی

ناندیڑ :26؍جنوری ( راست) 26 جنوری 2025 محمد خواجہ ایجو کیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ناندیڑ کے زیر اہتمام دینی و عصری دعوتی اقامتی درسگاہ مدرسہ محمدیہ عربیہ و لبنی اردو اسکول محلہ ندیم کالونی گاڑے گاؤں روڈ ناندیڑ میں جشن یوم جمہوریہ منایا گیا ۔ اس مو قع پر ادارے کے طلباء و اساتذہ کرام اور ادارے کے بانی و مہتمم حافظ وقاضی محمد رفیق اشاعتی موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے