कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

گھرکُل یوجنا کے لیے رجسٹرڈ جی پی قبول کی جائے : شمیم عبداللہ

ناندیڑ:17؍ستمبر(نامہ نگار)مرکزی حکومت نے پی ایم وائے گھر کُل اسکیم مرحلہ -2 شروع کیا ہے اس میں نئے شرائط کے تحت گھر کی رجسٹری لازمی بتائی گئی ہے۔ ناندیڑ شہر میں گھرکُل کا فائدہ اٹھانے کے لیے درخواست داخل کرتے وقت رجسٹری مانگی جارہی ہے ۔ کئی افراد کے پاس ان کے پلاٹ یا گھر کی صرف پاور آف اٹارنی یعنی رجسٹرڈ جی پی ہوتی ہے۔ اس کے سبب کئی لوگ گھرکُل اسکیم سے محروم رہ سکتے ہیں۔اس بات کومد نظر رکھتے ہوئے سابق ڈپٹی میئر شمیم عبداللہ نے میونسپل کمشنر سے ملاقات کر کے انہیں ایک میمورنڈم پیش کیا اور کہا کہ جن درخواست گذاروں کے پاس رجسٹرڈ پاو ر آف اٹارنی یعنی جی پی موجود ہے ان کے فارم بھی قبول کر کے منظور کئے جائیں۔ اس موقع پر ان کے ساتھ سابق کارپوریٹر محمد ناصر، عبدالطیف و دیگر موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے