कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث گولکنڈہ کے تحت صفائی وشجرکاری مہم

حیدرآباد۔7/مارچ(راست)حکومتِ تلنگانہ کے محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق پرجا پالنا۔ پرگتی پرنالیکا“ کے تحت 6 مارچ سے 15 مارچ تک 10 روزہ ریاست گیر خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کیا گیا ہے۔اس مہم کا بنیادی مقصد ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں، کالجوں اور محکمہ تعلیم کے ماتحت دفاتر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ایک خوشگوار اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں، گورنمنٹ ڈگری کالج برائے اناث، گولکنڈہ کی پرنسپل پروفیسر ٹی۔سری لکشمی نے آج کالج میں ماحولیاتی تحفظ کے تحت شجرکاری کی پرنسپل صاحبہ نے کالج کے ہر کمرے کا معائنہ کیا اور صفائی کو یقینی بنایا۔ اس سرگرمی میں NSS یونٹ، تدریسی و غیر تدریسی عملہ اور طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مشترکہ طور پر تمام کلاس رومز، لیبارٹریز، لائبریری اور دیگر کمروں کی مکمل صفائی کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے