कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

گستاخ رام گیری مہاراج پر سخت کارروائی کا مطالبہ

کنوٹ:16؍اگست(اکرم چوہان) دو سماج میں جان بوجھ کر نفرت پھیلانے و نبی ﷺکی شان میں گستاخی کرنے والے رام گیری مہاراج پر کارروائی کی مانگ کو لیکر ایک میمورینڈم کنوٹ پولس اسٹیشن میں دیا گیا ۔گیری مہاراج نے موضع پانچال تعلقہ سنر ضلع ناسک میں اپنے ایک پروگرام کے دوران نبی کریم ﷺ کے بارے میں انتہائی نازیبا الفاظ بیان کیے ،جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ،اس ڈھونگی مہاراج پر ایف آئی آر درج کر کارروائی کی مانگ نوجوانان مسلم کنوٹ کی جانب سے کی گئی ہے،اس موقع پر شیخ نظیر عرف بابا بھائی ،اکرم چوہان،جاوید خان،آصف مِرزا ،اکبر عیسیٰ خان،ابھے نگرالے ،گُڈو پٹیل،اکبر شیخ،صدام چوہان وغیرہ حاضر تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے