किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کے۔ایم اصغر حسین اردو اسکول آکوٹ میں’’اسکول چلے ہم‘‘ پروگرام کا شاندار انعقاد

شولاپور:26؍جون ( آفرین شیخ )کے۔ایم اصغر حسین اردو اسکول میں امسال 26-2025 کے اسکول کے پہلے دن ’اسکول چلے ہم‘ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اسکول نے اب تک اپنے 29سال مکمل کیے- 29 سال مکمل ہونے کی خوشی میں تمام اساتذہ نےطلباء و طالبات کو پھول،چاکلیٹ بطور تحفہ پیش کیا- سب سے پہلے اسکول کیمپس کے گراؤنڈ پر دعا اور اسمبلی کا انعقاد کیاگیا۔ دعا کے بعد سرستوں کا اساتذہ کے ذریعے استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پروگرام میں موجود والدین حضرات اور اساتذہ کرام نے پھول برسا کر طالب علموں کا پر جوش استقبال کیا۔ بعد از اں ، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کلاسس میں سرپرستوں کے ہاتھوں سے طلباءو طالبات کو درسی کتابیں، یونیفارم، اسکول بیگ اور ٹفن باکس،پانی بوتل تحفے کی شکل میں تقسیم کئے گئے ۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے