कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کیا آپ جانتے ہے عدد ۱ کی انفرادی خصوصیات

از قلم (آفرین شیخ، شو لا پور، مہاراشٹر)
مضمون ریاضی میں استعمال ہونے والا عدد ۱ یہ تو ہم روز مرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں اس عدد کی چند ایسی خصوصیات جو اسکو انفرادی طور پر الگ بناتی ہیں
• گنتی میں سب سے پہلا عدد ۱ ہوتا ہے۔
• سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عدد ۱ ہے۔
• عدد ۱  ایسا عدد ہے جو نا مفرد ہے نا مرکب(Neither Prime not composite)
• عدد ۱ پہلا قدرتی (Natural number)عدد ہے ۔
• پہلا مثبت عدد ہے ۔
• عدد ۱ کو کسی بھی مثبت یا منفی عدد سے ضرب کریں حاصل جواب وہی عدد ہوگا
مثلاً x ×۱=۱×x=x
یعنی ۲×۱=۱×۲=۲
•عدد ۱ کو کسی بھی عدد سے تقسیم کرنے پر حاصل جواب وہی عدد ہوگا
x ÷۱=x
• عدد ۱ کا عدد نما خود عدد ۱ ہے ۔
• قوت میں جو بھی نمبر ہو حاصل جواب وہی عدد ہوگا
1^x=1
کسی بھی عدد کے قوت میں ۱ ہوتو عدد اسی کے برابر ہوگا۔
مثلاً 1^2=2
• کسی بھی عدد کی قوت میں صفر ہوتو عدد 1 کے برابر ہوگا
X ^0=1
• اس کا معکوس یہ عدد خود ہے۔
یہ عدد …0.999 کے برابر ہے۔
• سب سے چھوٹا  مثبت صحیح عدد ہے۔
ہر نیا نمبر عدد ۱ کو ملانے پر ہی حاصل ہوتا ہے مثلا ۱+۱=۲
• پہلا صحیح مفرد عدد ہے ۔
Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے