कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کم سن شیخ اُمِّ ایمن کا پہلا روزہ، اہلِ خانہ خوش

لاتور :2؍مارچ (راست) 60 فٹ روڈ، لاتور کی ساکن شیخ اُمِّ ایمن عبدل نے کم عمری میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا۔ بچی نے نہایت شوق اور عزم کے ساتھ روزہ مکمل کیا جس پر اہلِ خانہ نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ گھر والوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اُمِّ ایمن کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق دے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے