कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن مرزا اُسید کا پہلا روزہ

اورنگ آباد :11؍مارچ (راست) اورنگ آباد کے چاہونی علاقے کے رہنے والے مرزا عمران کے فرزند مرزا اُسید نے محض 5 سال 9 ماہ کی عمر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ کم عمری کے باوجود روزہ رکھنے پر گھر والوں اور عزیز و اقارب نے خوشی کا اظہار کیا اور بچے کو دعاؤں سے نوازا۔ اہل خانہ کے مطابق میرزا اُسید نے بڑے شوق اور عقیدت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا، جس پر گھر میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہمرزا اُسید کو دین و دنیا کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ نیک راستے پر قائم رکھے، علم و عمل میں برکت عطا کرے اور ان کے اس معصوم جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے