कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کمسن بچے عزیر خان نے پہلا روزہ رکھ کر اہلِ خانہ کو مسرور کردیا

ناندیڑ:6؍مارچ (راست) ناندیڑ کے علاقہ پیر برہان نگر، گلی نمبر 5 کے رہنے والے 8 سالہ عزیر خان بن ایوب خان نے کم عمری میں عبادت کا شوق دکھاتے ہوئے اپنا پہلا روزہ رکھا۔ عزیر خان اس وقت 8 سال کے ہیں اور روزہ رکھنے پر اہلِ خانہ اور رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا۔ گھر والوں نے بتایا کہ عزیر خان نے بڑے شوق اور خوشی کے ساتھ روزہ رکھا اور دن بھر صبر و حوصلہ کے ساتھ عبادت میں دلچسپی ظاہر کی۔ اہلِ خانہ نے اس کمسن روزہ دار کی ہمت اور جذبہ کی تعریف کرتے ہوئے اس کے روشن مستقبل کے لئے دعا کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے