कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کل ہند مرکزی مجلس چشتیہ کے وفد کی قونصل جنرل ایران سے ملاقات

حیدرآباد۔9/جنوری(راست) کل ہند مرکزی مجلس چشتیہ کا ایک نمائندہ وفد زیر قیادت حضرت مولانا صوفی شاہ محمد مظفرعلی چشتی ابوالعلائی صاحب نو متعین شدہ قونصل جنرل ایران آغا حامد احمدیہ کی دعوت پر دفتر قونصلیٹ جنرل آفس پر بمقام بنجارہ ہلز حیدرآباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ہندوستان وایران کے صدیوں قدیم برادرانہ و دیرنہ تعلقات کا ذکر کیا اور موجودہ قیادت کی جرأت وہمت امت مسلمہ کیلئے قابل تقلید ہے۔ آخر میں صدر مجلس چشتیہ کی رقت آمیز دعا پرمجلس کا اختتام ہوا۔ تصویر میں مولانا خواجہ صوفی زبیر چشتی ابوالعلائی، مولانا صوفی خرم ملی چشتی ابوالعلائی، مولانا حافظ سید خلیل احمد ہاشمی، پیرزادہ خواجہ زید صوفی چشتی ابوالعلائی دیکھے جاسکتے ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے