किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کرسمس، سال نو کی تقریبات؛ دبئی میں مسلسل ایک ماہ آتش بازی کا اہتمام کیا جائے گا

دبئی،16؍دسمبر:روشنی اور رنگ کی ایک ماہ طویل نمائش جمعہ سے دبئی کے طول و عرض میں آسمانوں کو روشن کرے گی اور شہر بھر میں چار ہفتوں تک آتش بازی کی نمائش ہو گی۔ ان تقریبات میںسالِ نو کے موقع پر شاندار آتش بازی اور ڈرون شو شامل ہیں۔دبئی شاپنگ فیسٹیول (ڈی ایس ایف) کے حصے کے طور پر ڈی ایس ایف کی آتش بازی جمعہ کو شروع ہوئی اور دبئی کے چار مشہور مقامات پر 14 جنوری 2024 تک جاری رہیں گی۔دبئی فیسٹیول سٹی مال میں 15 سے 24 دسمبر تک ہر رات 9 بجے آسمان کو آتش بازی سے مزین کیا جائے گا۔دبئی کے رہائشی 25 دسمبر سے 4 جنوری تک شہر کے تاریخی مرکز السیف میں رات 9 بجے تک نہایت متثر کن آتش بازی کا تجربہ بھی کر سکتے ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے