किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کتاب دوستی ( سلسلہ نمبر 1)

بچوں کی تربیت پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دو بہترین کتابیں

600₹ روپے میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟ یہ موجودہ دور کا ایک اہم ، مشکل اور پیچیدہ مسئلہ ہے – یہ احساس عام ہے اور کھلی آنکھوں سے اس کا مشاہدہ ہورہا ہے کہ نئی نسل میں اخلاقی بگاڑ بہت تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے – اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ والدین اور سرپرستوں کو بچوں پر توجہ دینے ، ان کے لیے وقت نکالنے اور ان کی تربیت کی فکر کرنے کی فرصت نہیں ہے ، دوسری طرف باہر کی دنیا میں انھیں بگاڑنے والے اسباب وافر مقدار میں فراہم ہیں – فلمیں ، سیمنا ہال اور ٹیلی ویژن اب ماضی کی باتیں ہیں – ملٹی میڈیا کا موبائل اب ہر بچے ، نوعمر اور نوجوان کے ہاتھ میں ہے – انٹرنیٹ کی سہولت ہر ایک کو حاصل ہے – کمپنیاں اَن لمیٹڈ ڈاٹا فراہم کررہی ہیں – عریانیت ، بے حیائی ، فحّاشی ، آوارگی اور بد اخلاقی کا بھرپور مواد موبائل استعمال کرنے والوں کی دست رَس میں ہے – ایک کلک پر ہر مطلوبہ چیز نگاہوں کے سامنے آجاتی ہے – کچّی عمر میں بہکنے اور گندگی میں لَت پَت ہونے کے تمام اسباب موجود ہیں –
————————————————-

طلباء و اساتذہ کے لیے 5 مفید کتابوں کا سیٹ
#PERSONALITY_DEVELOPMENT_COMMUNICATION_SKILLS_Books

#پرسانلٹی_ڈیولپمنٹ پر پانچ مفید کتابیں جنہیں ہر گھر اسکول، کالج میں ہونا چاہئے

1️⃣حضور صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم. مصنف نعیم صدیقی. قیمت 30₹

2️⃣اپنی شخصیت خود بنائیں (رہنمائے طلبہ مدارس) بلند عزائم، بڑے منصوبے، بھرپور تیاری 50₹

3️⃣شخصیت کا ارتقاء… مرتب، ایم اے جلیل. قیمت 200₹

4️⃣جی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں.. خان یاسر، قیمت 300₹

5)ٹیکنالوجی اور ہم. ڈاکٹر شاداب منور موسی… 120₹

پانچوں کتابوں کی قیمت 720₹ فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
اشرف بک ڈپو 8928835552

————————————————-

خوشگوار زندگی گزارنے کے سنہرے اصول

دستور زندگی

مصنف. عبدالعظيم رحمانی ملکاپوری ممبئی
صفحات: 224
قیمت: 220 مع ڈاک

Contact : Ashraf Book Depot 8928835552

خوشگوار زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مشتمل یہ کتاب ایک بہترین مثال ہے جس میں خوشگوار زندگی بسر کرنے کے فن کو دینی و عصری اسلوب میں پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی گئ ہے اس کتاب کے عناوین کو زندگی کے اردگرد فوکس کیا گیا ہے ایک بہترین شخصیت کی تعمیر کے لیے ضروری وہ تمام چیزوں پر تفصیل سے روشنی دالی گئی ہے جو ایک شخص کو مثالی کردار ادا کرنے کےلئے لازمی ہے جگہ جگہ قرآنی آیات اور سیرت کے زرین واقعات سے ترغیب دینے کی کوشش کی گئی ہے
انداز تحریر جداگانہ ہے ہر عنوان پر ایک شعر سے بات کا آغاز کیا گیا ہے جو دلچسپی اور بڑا دیتا ہے الفاظ کی لاجواب روانی دیر تک پڑھنے پر مجبور کردیتی ہے

شخصیت کے ارتقاء پر یہ نادر کتاب دراصل روایتی انداز پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں تزکیہ نفس اور تقوی پر توجہ دی گئی ہے…..
اس کتاب کے مطالعہ کے بعد احساس ہوا کہ حقیقت میں….

کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کے گم اس میں ہیں آفاق

اس کتاب کا مطالعہ یقیناً فائدہ مند ثابت ہوگا
Contact : Ashraf Book Depot 8928835552
————————————————-

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل

علم و ادب اور دینی و ملی خدمات کے مختلف شعبوں سے متعلق
اہم شخصیات کا تذکرہ ، جس کو حالات کے ساتھ نقوش و تاثرات
اور جگ بیتی کے ساتھ آپ بیتی کی آمیزش نے مسافرانِ علم و قلم
اور طالبانِ رشد و ہدایت کے لئے مشعل راہ بنا دیا ہے

از قلم
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

صفحات :656
قیمت :400 روپے

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
اشرف بک ڈپو 8928835552

————————————-

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے