कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈیبٹ کو بغور دیکھنے اور سنے سے مذکورہ باتیں خلاصہ کے طور پر سامنے آئی

رشحات قلم۔عبدالرافع خان قاسمی

20دسمبر کے ڈیبٹ(بعنوان۔۔کیا خدا موجود ہے) نے واضح کر دیا کہ مذہب
1- اسلام کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ سنجیدہ فطری فکری و عقلی موضوع ہے۔
2- عام لوگوں پر بھی یہ حقیقت آشکار ہو گئی کہ ایمان جذبات نہیں بلکہ دلیل اور شعور کا تقاضا کرتا ہے۔
3-اور خواص، خصوصاً علماء اور دانشوروں کے لیے یہ ڈیبٹ لمحۂ احتساب ثابت ہوا۔
4- خدا کے وجود پر گفتگو کے وقت دیگر مذاہب کے نمائندے کسی مضبوط موقف کے ساتھ سامنے نہ آ سکے۔
5- فلسفہ علت و معلول اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ منظم کائنات اتفاق کا نتیجہ نہیں ہو سکتی۔
6-قرآن عقل کو جھنجھوڑتے ہوئے سوال کرتا ہے کہ انسان خود خالق ہے یا بلا خالق پیدا ہوا؟
7- کائنات کا منظم نظام ایک حکیم اور واحد خالق کے وجود پر دلیل ہے۔
8- اسلام اندھی تقلید نہیں بلکہ غور و فکر اور مشاہدے کی دعوت دیتا ہے۔
9- مذہب پر بحث کو نعروں تک محدود کرنا حقیقت کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔
10- مسلم سماج کے لیے پیغام یہ ہے کہ عقیدے کا دفاع علم، عقل اور قرآن کے ساتھ کیا جائے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے