कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈاکٹر ذاکر حسین فٹ بال گراؤنڈ پر ڈویژن سطح پر فٹ بال مقابلے کا انعقاد

پربھنی:16؍ستمبر( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )ڈاکٹر ذاکر حسین فٹ بال گراؤنڈ پر ڈویژن سطح پر فٹبال مقابلے کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس مقابلے میں اورنگ آباد چھترپتی سنبھاجی نگر سے 19 سال کی ڈیفنس کیرئیر اکیڈمی جونیئر کالج لڑکیوں کی ٹیم نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔ اس ٹیم کے کوچ سید نعمان اور ایس وشال سر تھے اور ٹیم منیجر پائل چالک تھیں۔ اس میچ کے مہمان خصوصی ڈی ایف کے صدر محمد اقبال سر، ڈی ایس او آفیسر ناٹک صاحب اور رشید انجینئر اسپورٹس اکیڈمی کے نائب صدر بشیر سر تھے۔ تمام مہمانوں نے جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے