कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ کی جانب سے’’ شیو ایکتا ریلی‘‘نکالی

سولاپور :19؍فروری (نامہ نگار) : مراٹھا سیوا سنگھ کی طرف سے چلائے جانے والے چھترپتی شیواجی مسلم بریگیڈ کی جانب سے شیو جنموستو کے موقع پر مسلمانوں نے شیواجی کے مجسمے کو پھولوں کی چادر چڑھا کر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے’’ شیو ایکتا ریلی ‘‘نکالی۔اس موقع پر سٹی صدر متین باغبان ، ضلع صدر شفیق رچ بھرے، سابق میئر عارف شیخ، راجن جادھو، رام گائیکواڑ، پوپٹ بھوسلے، راجو ہنڈیکاری، بشیر سید، تنویر گلزار، غفور شیخ، رضوان شیخ، ریاض پیلوان، صادق شیخ، رستم شیخ، صادق شیخ، محسن شیخ،قادر بھاگنگری،قیوم مہلکر،حارث شیخ، عرفا ن باغبان، اقبال شیخ، رضوان ڈنڈوتی، لکشمن بھوسلے، ماجد باغبان، محسن نداف، کاشب بیلف، واحد تمبولی، شبیر فلامدی، وسیم شیخ، تنویر شیخ، حجر باغبان، علی باغبان وغیرہ موجود تھے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے