किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 46 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ 

سینٹیاگو:4؍فروری: جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث 46 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ صدر نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحلی شہروں والپاریسو اور وینا دیل مار میں ہزاروں ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔جنگلات کے قریب واقع گھر اور کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں، خوفناک آگ کے باعث 51 افراد ہلاک ہو چکے۔حکام نے رہائشی علاقوں سے شہریوں کا انخلا کرایا جب کہ دو کے قریب افراد تاحال لاپتا ہے، حکام نے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے