कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پہلے روزے کی افطاری کے لئے ناندیڑ شہر کے بازاروں میں رونق

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی آج پہلے روزے کی افطاری کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں دیگلور ناکہ، اتوارہ، پیر برہان نگر، شیواجی نگر اور نظام کالونی کے بازاروں میں زبردست چہل پہل دیکھنے کو ملی۔ روزہ دار مسلم بھائی بڑی تعداد میں افطاری کا سامان خریدتے ہوئے نظر آئے۔ کھجور، پھل، فروٹ چاٹ، سموسے، پکوڑے اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی دکانوں پر خاصی بھیڑ رہی۔ رمضان کی آمد پر خوشی کا ماحول پایا گیا اور لوگوں نے پہلے روزے کی افطاری کے لئے بھرپور خریداری کی۔
تمام تصاویر: منور خان

 

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے