कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان منگل کو ناندیڑ کے دورہ پر

ناندیڑ:19؍اگست ( نامہ نگار) پنجاب کے وزیر اعلیٰ 20؍اگست بروز منگل کو ناندیڑ کے دورہ پر آرہے ہیں۔ وہ مقامی گردوارہ میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بھگونت مان چندی گڑھ سے شری گرو گوبند سنگھ جی ایئرپورٹ ناندیڑ پر دوپہر دو بجے پہنچیں گے۔ دوپہر دو تا پانچ بجے وہ ناندیڑ کے مشہور تخت سچکھنڈ شری ہجور صاحب گردوارہ میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد شام کو وہ ممبئی کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے